سورة الصافات - آیت 103

فَلَمَّا أَسْلَمَا وَتَلَّهُ لِلْجَبِينِ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

پھر جب دونوں نے حکم مانا اور اس کو ماتھے کے بل پچھاڑ دیا۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : وَتَلَّهُ۔ التل کے اصل معنی اونچی جگہ کے ہیں ۔ اور فعل صورت میں یہ مقصد ہوگا کہ حضرت ابراہیم (علیہ السلام) نے ان کو اونچی اور مرتفع زمین پر لٹا دیا ۔