سورة الصافات - آیت 69
إِنَّهُمْ أَلْفَوْا آبَاءَهُمْ ضَالِّينَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
انہوں نے اپنے باپ دادوں کو گمراہ پایا۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔