سورة آل عمران - آیت 88
خَالِدِينَ فِيهَا لَا يُخَفَّفُ عَنْهُمُ الْعَذَابُ وَلَا هُمْ يُنظَرُونَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اسی لعنت میں وہ ہمیشہ رہیں گے ، نہ ان کا عذاب ہلکا کیا جائے گا اور نہ انہیں مہلت ملے گی ۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔