سورة يس - آیت 78
وَضَرَبَ لَنَا مَثَلًا وَنَسِيَ خَلْقَهُ ۖ قَالَ مَن يُحْيِي الْعِظَامَ وَهِيَ رَمِيمٌ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور ہماری نسبت مثال بیان کی اور اپنی پیدائش کو بھول گیا ۔ کہا کہ کون گلی ہوئی ہڈیوں کو جلائے گا۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: رَمِيمٌ۔ بوسیدہ کہنہ ۔