سورة يس - آیت 56
هُمْ وَأَزْوَاجُهُمْ فِي ظِلَالٍ عَلَى الْأَرَائِكِ مُتَّكِئُونَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
وہ اور ان کی بیبیاں سایوں میں تختوں پر تکیے لگائے بیٹھی ہیں۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: الْأَرَائِكِ۔ اریکہ کی جمع ہے ۔ بمعنی تخت ہائے آراستہ ۔