سورة يس - آیت 32

وَإِن كُلٌّ لَّمَّا جَمِيعٌ لَّدَيْنَا مُحْضَرُونَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور ان سب میں کوئی نہیں کہ جو جمع ہوکر ہمارے پاس پکڑ سے نہ آئیں ؟۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : لَمَّا۔ اس جگہ حرف استشا کے معنوں میں ہے۔