سورة يس - آیت 25

إِنِّي آمَنتُ بِرَبِّكُمْ فَاسْمَعُونِ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

رائے سونو ، بےشک میں تمہارے رب پر ایمان لایا سو تم مجھ سے سن لو

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔