سورة فاطر - آیت 42

وَأَقْسَمُوا بِاللَّهِ جَهْدَ أَيْمَانِهِمْ لَئِن جَاءَهُمْ نَذِيرٌ لَّيَكُونُنَّ أَهْدَىٰ مِنْ إِحْدَى الْأُمَمِ ۖ فَلَمَّا جَاءَهُمْ نَذِيرٌ مَّا زَادَهُمْ إِلَّا نُفُورًا

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور وہ اللہ کی سخت قسمیں کھایا کرتے تھے ۔ کہ اگر ان کے پاس کوئی ڈرانے والا آئے گا تو وہ ہر ایک امت سے زیادہ ہدایت یافتہ ہونگے ۔ پھر جب ان کے پاس ڈرانے والا آیا تو نہ زیادہ کیا ان کو مگر بیزاری میں ان کی نفرت ہی بڑھی۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: جَهْدَ أَيْمَانِهِمْ۔ پکی قسمیں۔