سورة فاطر - آیت 5
يَا أَيُّهَا النَّاسُ إِنَّ وَعْدَ اللَّهِ حَقٌّ ۖ فَلَا تَغُرَّنَّكُمُ الْحَيَاةُ الدُّنْيَا ۖ وَلَا يَغُرَّنَّكُم بِاللَّهِ الْغَرُورُ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
لوگوں بےشک اللہ کا وعدہ سچ ہے ۔ سو کہیں دنیا کا جینا تمہیں فریب نہ دے اور ایسا ہو کہ شیطان تم کو اللہ کے باب میں فریب دے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : الْغَرُورُ۔ دھوکہ دینے والا شیطان۔