سورة فاطر - آیت 4
وَإِن يُكَذِّبُوكَ فَقَدْ كُذِّبَتْ رُسُلٌ مِّن قَبْلِكَ ۚ وَإِلَى اللَّهِ تُرْجَعُ الْأُمُورُ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور اگر وہ تجھے جھٹلائیں تو تجھ سے پہلے کتنے ہی رسول جھٹلائے گئے ہیں اور سب کام اللہ کی طرف پھیرے جاتے ہیں۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔