سورة الأحزاب - آیت 30

يَا نِسَاءَ النَّبِيِّ مَن يَأْتِ مِنكُنَّ بِفَاحِشَةٍ مُّبَيِّنَةٍ يُضَاعَفْ لَهَا الْعَذَابُ ضِعْفَيْنِ ۚ وَكَانَ ذَٰلِكَ عَلَى اللَّهِ يَسِيرًا

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

نبی کی بیبیو ! جو کوئی تم میں سے صریح بےحیائی کا کام کرے گی ۔ اس کو دوہرا عذاب دیا جائے گا ۔ یہ اللہ پر آسان ہے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : يَسِيرًا ۔ آسان ۔ سہل ۔