سورة الروم - آیت 44
مَن كَفَرَ فَعَلَيْهِ كُفْرُهُ ۖ وَمَنْ عَمِلَ صَالِحًا فَلِأَنفُسِهِمْ يَمْهَدُونَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
جو کفار ہے اس کا کفر اسی پر ہے اور جنہوں نے نیک کام کیا وہ اپنے ہی آرامگاہ درست کرتے ہیں۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: يَمْهَدُونَ۔ مھد سے مشتق ہے یعنی استفادے کے قابل بنانا ۔