سورة الروم - آیت 12

وَيَوْمَ تَقُومُ السَّاعَةُ يُبْلِسُ الْمُجْرِمُونَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اور جس دن قیامت قائم ہوگی ۔ مجرم ناامید رہ جائیں گے

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

حل لغات : یبلس ۔ ابلاس سے ہے ۔ بمعنی مایوسی ۔ ابلیس کے معنے میں ۔ اللہ کی رحمتوں سے قطعی مایوس ہوجانے والا *۔