سورة الروم - آیت 4

فِي بِضْعِ سِنِينَ ۗ لِلَّهِ الْأَمْرُ مِن قَبْلُ وَمِن بَعْدُ ۚ وَيَوْمَئِذٍ يَفْرَحُ الْمُؤْمِنُونَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

چند برسوں میں اس سے پہلے اور اس کے پیچھے حکم اللہ ہی کا ہے ۔ اور اس دن ایماندار خوش ہوں گے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : بِضْعِ ۔ تین سے نو تک ہر عدد کو بضع کہتے ہیں ۔