سورة العنكبوت - آیت 29
أَئِنَّكُمْ لَتَأْتُونَ الرِّجَالَ وَتَقْطَعُونَ السَّبِيلَ وَتَأْتُونَ فِي نَادِيكُمُ الْمُنكَرَ ۖ فَمَا كَانَ جَوَابَ قَوْمِهِ إِلَّا أَن قَالُوا ائْتِنَا بِعَذَابِ اللَّهِ إِن كُنتَ مِنَ الصَّادِقِينَ
ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
البتہ تحقیق مردوں پر گرتے ہو اور راہ مارتے ہو (نسل کی) اور اپنی جھلس میں برے کام کرتے ہو ۔ سو اس کی قوم کا
تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
حل لغات :۔ نادیکم ۔ مجلس نادی کے معنے اصل میں اس بزم کے ہیں ۔ جو رات کو منعقد کی جائے *۔