سورة القصص - آیت 78
قَالَ إِنَّمَا أُوتِيتُهُ عَلَىٰ عِلْمٍ عِندِي ۚ أَوَلَمْ يَعْلَمْ أَنَّ اللَّهَ قَدْ أَهْلَكَ مِن قَبْلِهِ مِنَ الْقُرُونِ مَنْ هُوَ أَشَدُّ مِنْهُ قُوَّةً وَأَكْثَرُ جَمْعًا ۚ وَلَا يُسْأَلُ عَن ذُنُوبِهِمُ الْمُجْرِمُونَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
کہا یہ مال تو مجھے اس علم سے ملا ہے جو میں جانتا ہوں ۔ کیا اس نے نہ جانا کہ اس سے پہلے اللہ نے قرنوں میں سے ان لوگوں کو ہلاک کیا ہے ۔ جو اس سے زیادہ زور رکھتے تھے ۔ اور مال میں بھی اس سے زیادہ تھے ! اور کیا گنہگاروں سے ان کے گناہوں کی بابت باز پرس نہ ہوگی !۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔