سورة القصص - آیت 45

وَلَٰكِنَّا أَنشَأْنَا قُرُونًا فَتَطَاوَلَ عَلَيْهِمُ الْعُمُرُ ۚ وَمَا كُنتَ ثَاوِيًا فِي أَهْلِ مَدْيَنَ تَتْلُو عَلَيْهِمْ آيَاتِنَا وَلَٰكِنَّا كُنَّا مُرْسِلِينَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اور لیکن ہم نے بہت سی امتیں پیدا پھر ان پر لمبی مدتیں گزر گئیں اور تو اہل مدین میں مقیم نہ تھا ، کہ ان کے سامنے ہماری آئتیں پڑھتا لیکن ہم رسول بھیجتے رہے ہیں

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

حل لغات :۔ قرونا ۔ زمانے کی جمع ہے ۔ مراد اہل زمانہ سے ہے ۔ قومیں ۔ امتیں *