سورة القصص - آیت 8

فَالْتَقَطَهُ آلُ فِرْعَوْنَ لِيَكُونَ لَهُمْ عَدُوًّا وَحَزَنًا ۗ إِنَّ فِرْعَوْنَ وَهَامَانَ وَجُنُودَهُمَا كَانُوا خَاطِئِينَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

پھر اسے فرعون کے گھر والوں نے اٹھا لیا تاکہ وہ ان کے لئے ایک دشمن اور باعث غم ہو ۔ بےشک فرعون اور ہامان اور ان کے لشکر خطا کار تھے

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

حل لغات : فالتقط ۔ اٹھا لیا ۔ التقاط سے ہے ۔ گری بڑی چیز کو لقیط کہتے ہیں *۔