سورة النمل - آیت 25
أَلَّا يَسْجُدُوا لِلَّهِ الَّذِي يُخْرِجُ الْخَبْءَ فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَيَعْلَمُ مَا تُخْفُونَ وَمَا تُعْلِنُونَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اللہ کو کیوں نہ سجدہ کریں جو آسمانوں اور زمین کی چھپی چیز نکالتا اور جو تم چھپاتے ہو اور ظاہر کرتے ہوجانتا ہے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : الْخَبْءَ: پوشیدہ اور مستتر چیز ۔