سورة النمل - آیت 2

هُدًى وَبُشْرَىٰ لِلْمُؤْمِنِينَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

مومنوں کے لئے ہدایت اور خوشخبری ہے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : هُدًى ۔ سے غرض ہدایت ۔ درجات و مراتب ہے