سورة الشعراء - آیت 222

تَنَزَّلُ عَلَىٰ كُلِّ أَفَّاكٍ أَثِيمٍ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

وہ ہر جھوٹے گنہگار پر اترتے ہیں۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: أَفَّاكٍ :افک سے ہے ۔ مبالغہ سے جھوٹ بولنے والا ۔