سورة الشعراء - آیت 219

وَتَقَلُّبَكَ فِي السَّاجِدِينَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور نمازیوں میں تیرا پھرنا دیکھتا ہے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : وَتَقَلُّبَكَ ۔ گھومنا ۔ پھرنا