سورة الشعراء - آیت 214

وَأَنذِرْ عَشِيرَتَكَ الْأَقْرَبِينَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اور اپنے قریبی رشتہ داروں کو ڈرا

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

حل لغات :۔ عشیرتک ۔ عشیرۃ کے معنی کنبے اور قبیلے کے ہیں *۔