سورة الشعراء - آیت 196
وَإِنَّهُ لَفِي زُبُرِ الْأَوَّلِينَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور بےشک یہ قرآن اگلے پیغمبروں کی کتابوں میں مذکور ہے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : زُبُرِ ۔ زبور کی جمع ہے بمعنی کتاب یا نوشت ۔