سورة الشعراء - آیت 184

وَاتَّقُوا الَّذِي خَلَقَكُمْ وَالْجِبِلَّةَ الْأَوَّلِينَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور اس سے ڈرو جس نے تمہیں اور اگلی مخلوقات کو پیدا کیا۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: الْجِبِلَّةَ۔ مخلوق ، خلقت ۔