سورة الشعراء - آیت 148

وَزُرُوعٍ وَنَخْلٍ طَلْعُهَا هَضِيمٌ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اور کھیتوں اور کھجوروں میں جن کے گاہے نازک ہیں

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

حل لغات :۔ طلعھا عظیم ۔ یعنی پھل کے بوجھ کی وجہ سے خوشے ٹوٹنے کو ہیں ۔ یا جن کے خوشے لطیف وتازک ہوتے ہیں *۔