سورة الشعراء - آیت 129

وَتَتَّخِذُونَ مَصَانِعَ لَعَلَّكُمْ تَخْلُدُونَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اور ایسے استوار محل بناتے ہو کہ گویا تم ہمیشہ رہو گے

تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

مصانع ۔ جمع مصنع ۔ قلعے ۔ محلات ۔ حوض ، اور کنوئیں *۔