سورة الشعراء - آیت 114

وَمَا أَنَا بِطَارِدِ الْمُؤْمِنِينَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور میں مومنوں کو نکال نہیں سکتا۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : بِطَارِدِ۔ طرد سے ہے ۔ معنی ہٹا دینا ۔ دور کردینا ۔