سورة الشعراء - آیت 94
فَكُبْكِبُوا فِيهَا هُمْ وَالْغَاوُونَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
پھر وہ (ان کے معبود) اور سب گمراہ اس میں اوندھے منہ گرائے جائیں گے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: فَكُبْكِبُوا: کے معنی برتن کو اوندھا کردینے کے ہیں ۔ اور کبکب اسی کی تضعیف ہے ۔