سورة الشعراء - آیت 88

يَوْمَ لَا يَنفَعُ مَالٌ وَلَا بَنُونَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

جس دن نہ مال کام آئے گا ۔ نہ بیٹے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔