سورة الشعراء - آیت 76

أَنتُمْ وَآبَاؤُكُمُ الْأَقْدَمُونَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

تم بھی اور تمہارے اگلے باپ داد سے بھی،

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔