سورة الشعراء - آیت 63

فَأَوْحَيْنَا إِلَىٰ مُوسَىٰ أَنِ اضْرِب بِّعَصَاكَ الْبَحْرَ ۖ فَانفَلَقَ فَكَانَ كُلُّ فِرْقٍ كَالطَّوْدِ الْعَظِيمِ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

پھر ہم نے موسیٰ کو کہا ۔ کہ اپنی لاٹھی سے سمندر کو پھاڑ پس سمندر پھٹ گیا ۔ سو پانی کا ہر ٹکڑا بڑے پہاڑ کی مانند کھڑا ہوگیا۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات : فِرْقٍ۔ حصہ ۔ پارہ چیر ۔ شگاف ، گلہ گو سپند وآہو وغیرہ ۔