سورة الشعراء - آیت 23
قَالَ فِرْعَوْنُ وَمَا رَبُّ الْعَالَمِينَ
ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
فرعون نے کہا رب العالمین کیا چیز ہے ؟
تفسیر سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
مارب العلمین ۔ ما یہاں منطقی تعریف کے لئے نہیں بلکہ اس کا مقصود یہ تھا کہ موسیٰ خدا کا صحیح صحیح تخیل پیش کریں *۔