سورة الشعراء - آیت 7
أَوَلَمْ يَرَوْا إِلَى الْأَرْضِ كَمْ أَنبَتْنَا فِيهَا مِن كُلِّ زَوْجٍ كَرِيمٍ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
کیا انہوں نے زمین کی طرف نہ دیکھا کہ اس میں ہم نے کس قدر ہر قسم کی نفیس چیزیں اگائی ہیں۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: زَوْجٍ كَرِيمٍ۔ صفیہ صنف ۔