سورة الفرقان - آیت 29
لَّقَدْ أَضَلَّنِي عَنِ الذِّكْرِ بَعْدَ إِذْ جَاءَنِي ۗ وَكَانَ الشَّيْطَانُ لِلْإِنسَانِ خَذُولًا
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اس نے مجھے نصیحت سے بعد اس کے کہ وہ مجھ تک آچکی تھی گمراہ کیا اور شیطان انسان کو وقت پر دغا دینے والا ہے۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: خَذُولًا۔ خذول سے ہے معنی مدد دینا ۔خوار کرنا۔