سورة المؤمنون - آیت 98
وَأَعُوذُ بِكَ رَبِّ أَن يَحْضُرُونِ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور اے رب میں اس بات سے تجھ سے پناہ مانگتا ہوں کہ وہ میرے پاس حاضر ہوں ۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : هَمَزَاتِ: ہمزہ کی جمع ہے معنی وسوسہ انداز اور دل میں برائی کے لئے تحریک پیدا کرنا ، وساوس شیطانی ،