سورة الأنبياء - آیت 80
وَعَلَّمْنَاهُ صَنْعَةَ لَبُوسٍ لَّكُمْ لِتُحْصِنَكُم مِّن بَأْسِكُمْ ۖ فَهَلْ أَنتُمْ شَاكِرُونَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور ہم نے داؤد (علیہ السلام) کو تمہارا پہناوا بنانے کی صنعت سکھلائی تھی کہ تمہاری لڑائی میں محفوظ رکھے (یعنی زندہ) سو کیا تم شکر کرتے ہو ؟۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔