سورة الأنبياء - آیت 72

وَوَهَبْنَا لَهُ إِسْحَاقَ وَيَعْقُوبَ نَافِلَةً ۖ وَكُلًّا جَعَلْنَا صَالِحِينَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور ہم نے ابراہیم (علیہ السلام) کو اسحاق (علیہ السلام) بخشا ، اور یعقوب (علیہ السلام) انعام میں دیا ، اور سب کو نیک بخت کیا ۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: نَافِلَةً: عطیہ خاصہ ۔ وہ شخص جو بہت زیادہ سخی ہو ، اسے نوفل کہتے ہیں ۔