سورة الأنبياء - آیت 57

وَتَاللَّهِ لَأَكِيدَنَّ أَصْنَامَكُم بَعْدَ أَن تُوَلُّوا مُدْبِرِينَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور اللہ کی قسم جب تم پیٹھ پھیر کر چلے جاؤ گے میں تمہارے بتوں کا ضرور علاج بناؤں گا ۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: لَأَكِيدَنَّ: کید کے معنی تدبیر ، سوء تدبیر ، اور مخالفانہ جدوجہد کے ہیں ۔