سورة طه - آیت 106
فَيَذَرُهَا قَاعًا صَفْصَفًا
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
پھر زمین کو صاف میدان کو چھوڑے گا ۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : قَاعًا صَفْصَفًا: صاف اور ہموار میدان ۔