سورة طه - آیت 95
قَالَ فَمَا خَطْبُكَ يَا سَامِرِيُّ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
موسیٰ (علیہ السلام) بولا ، اے سامری تیرا کیا حال ہے ؟۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: فَمَا خَطْبُكَ: خطب بمعنی حالت یہاں مقصود یہ ہے کہ تمہارا عذر کیا ہے ۔