سورة طه - آیت 52
قَالَ عِلْمُهَا عِندَ رَبِّي فِي كِتَابٍ ۖ لَّا يَضِلُّ رَبِّي وَلَا يَنسَى
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
کہا ان کا علم میرے رب کے پاس کتاب میں ہے میرا رب نہ بھٹکتا ہے اور نہ بھولتا ہے ۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات: لَا يَضِلُّ رَبِّي وَلَا يَنْسَى: میرا پروردگار نہ چوکتا ہے نہ بھولتا ۔