سورة مريم - آیت 32

وَبَرًّا بِوَالِدَتِي وَلَمْ يَجْعَلْنِي جَبَّارًا شَقِيًّا

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور مجھے ماں کے ساتھ نیک سلوک کرنے والا ٹھہرایا اور مجھے ظالم بدبخت نہیں بنایا ۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: بَرًّا: نیک صالح ، حقوق آشنا ۔