سورة الرعد - آیت 42

وَقَدْ مَكَرَ الَّذِينَ مِن قَبْلِهِمْ فَلِلَّهِ الْمَكْرُ جَمِيعًا ۖ يَعْلَمُ مَا تَكْسِبُ كُلُّ نَفْسٍ ۗ وَسَيَعْلَمُ الْكُفَّارُ لِمَنْ عُقْبَى الدَّارِ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور ان سے اگلے بھی مکر کر گئے ہیں ، سو سب مکر اللہ کے ہاتھ میں ہیں ، وہ جانتا ہے جو ہر نفس کماتا ہے ۔ اور اب کافروں کو معلوم ہوجائے گا ۔ کہ پچھلا گھر کس کے لیے ہے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

حل لغات: الْمَكْرُ: تدبیر ورائے ۔