سورة الرعد - آیت 30

كَذَٰلِكَ أَرْسَلْنَاكَ فِي أُمَّةٍ قَدْ خَلَتْ مِن قَبْلِهَا أُمَمٌ لِّتَتْلُوَ عَلَيْهِمُ الَّذِي أَوْحَيْنَا إِلَيْكَ وَهُمْ يَكْفُرُونَ بِالرَّحْمَٰنِ ۚ قُلْ هُوَ رَبِّي لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَإِلَيْهِ مَتَابِ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اسی طرح ہم نے تجھے ایک امت (اہل مکہ) میں بھیج دیا ہے کہ ان کے پہلے بہت امتیں گزر چکیں ، تا کہ تو انہیں وہ سنائے جو تیری طرف ہم نے وحی کی ہے ، اور (اہل مکہ) رحمٰن کو نہیں مانتے (یہ لفظ ان میں مشہور نہیں تھا) تو کہہ وہ میرا رب ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں ، میں نے اس پر بھروسہ کیا ، اور اس کی طرف میری توبہ ہے۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔