سورة یوسف - آیت 65
وَلَمَّا فَتَحُوا مَتَاعَهُمْ وَجَدُوا بِضَاعَتَهُمْ رُدَّتْ إِلَيْهِمْ ۖ قَالُوا يَا أَبَانَا مَا نَبْغِي ۖ هَٰذِهِ بِضَاعَتُنَا رُدَّتْ إِلَيْنَا ۖ وَنَمِيرُ أَهْلَنَا وَنَحْفَظُ أَخَانَا وَنَزْدَادُ كَيْلَ بَعِيرٍ ۖ ذَٰلِكَ كَيْلٌ يَسِيرٌ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور جب اپنا اسباب کھولا ، اپنی پونجی پھیری ہوئی پائی ، بولے اے باپ اور ہم کیا چاہیں ، یہ ہماری پونجی موجود ہے ہمیں پھیر دی گئی ۔ ہم اور خوراک اپنے اہل کے لیے لائیں گے اور اپنے بھائی کی حفاظت کریں گے ۔ اور ایک اونٹ کی بھرتی زیادہ لائیں گے یہ بھرتی آسان ہے ۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔