سورة البقرة - آیت 156
الَّذِينَ إِذَا أَصَابَتْهُم مُّصِيبَةٌ قَالُوا إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
کہ جب ان پر کوئی مصیبت آتی ہے تو کہتے ہیں کہ ہم خدا کا مال ہیں اور اسی کی طرف جانے والے ہیں ۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : صَلَوَاتٌ: جمع صلوۃ بمعنی رحمت۔