سورة یونس - آیت 43
وَمِنْهُم مَّن يَنظُرُ إِلَيْكَ ۚ أَفَأَنتَ تَهْدِي الْعُمْيَ وَلَوْ كَانُوا لَا يُبْصِرُونَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور کوئی ان میں ہے جو تیری طرف دیکھتا ہے سو کیا تو اندھوں کو راہ دکھائے گا اور اگرچہ وہ نہ دیکھیں ۔
تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی
حل لغات : الْعُمْيَ: جمع اعمی بمعنی اندھا ۔