سورة الاعراف - آیت 83

فَأَنجَيْنَاهُ وَأَهْلَهُ إِلَّا امْرَأَتَهُ كَانَتْ مِنَ الْغَابِرِينَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

پھر ہم نے لوط (علیہ السلام) کو اور اس کے گھر والوں کو بچا لیا مگر اس کی عورت رہ گئی ، وہ باقی رہنے والوں میں تھی ۔

تفسیرسراج البیان - محممد حنیف ندوی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔