سورة الانعام - آیت 98
وَهُوَ الَّذِي أَنشَأَكُم مِّن نَّفْسٍ وَاحِدَةٍ فَمُسْتَقَرٌّ وَمُسْتَوْدَعٌ ۗ قَدْ فَصَّلْنَا الْآيَاتِ لِقَوْمٍ يَفْقَهُونَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور وہی ہے (ف ١) ۔ جس نے تمہیں ایک شخص (آدم) سے پیدا کیا پھر کہیں قرار گاہ ہے اور کہیں سپردگی کا مقام ہے بےشک سمجھ داروں کو ہم نے آیتیں کھول سنائیں ۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔